جنگ بندی لائن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی حد جو جنگ کو روکنے کے لیے جنگ بندی کے وقت قائم کی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی حد جو جنگ کو روکنے کے لیے جنگ بندی کے وقت قائم کی گئی ہو۔